سیاہ جھنڈی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ماتمی جھنڈی، کالی جھنڈی جو سوگ کی علامت سمجھی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ماتمی جھنڈی، کالی جھنڈی جو سوگ کی علامت سمجھی جاتی ہے۔